تقرح القطات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) ڈھڈھی کا زخمی ہونا، رخم بستری، وہ زخم جو عرصے تک بستر بیماری پر پڑا رہنے سے ڈھڈھی میں ہو جاتا ہے۔ انگریزی Bed Sore
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ڈھڈھی کا زخمی ہونا، رخم بستری، وہ زخم جو عرصے تک بستر بیماری پر پڑا رہنے سے ڈھڈھی میں ہو جاتا ہے۔ انگریزی Bed Sore